امریکی صدر کی رہائش گاہ 'وائٹ ہاؤس' کے میدانی احاطے میں نقب لگا کر
دراندازی کرنے والے شخص کو امریکہ کی ایک عدالت نے 10 سال قید کی سزا سنائی
ہے۔واضح رہے کہ امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے
اہلکاروں نے پیٹھ پر بیگ لادے ہوئے
اس درانداز کو وائٹ ہاؤس کے دروازے کے قریب ہی گرفتار کر لیا تھا۔دراندازی کرنے والے شخص کی شناخت 26 سالہ کیلی فورنیا رہائشی جناتھن ٹران کے طور پر کی گئی ہے۔